حیدرآباد
حیدرآباد:شرطیں لگاتے ہوئے مرغوں کی لڑائی، 14افراد گرفتار
حیدرآباد: شرطیں لگاتے ہوئے مرغوں کی لڑائی کرنے والے 14 افراد کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔
حیدرآباد: شرطیں لگاتے ہوئے مرغوں کی لڑائی کرنے والے 14 افراد کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔
شہرحیدرآباد کی مدھورانگر پولیس نے یہ کارروائی کرتے ہوئے 14 افراد کو گرفتارکرلیااور 90 بلیڈس کے ساتھ ساتھ بعض مرغوں کو بھی ضبط کرلیا۔
ایک اطلاع پر پولیس نے یادگری نگر میں چھاپہ مارا جہاں پولیس نے دیکھا کہ بعض افراد مرغوں کی لڑائی میں مصروف تھے۔
پولیس نے اس سلسلہ میں ایک مقدمہ درج کرکے جانچ شروع کردی۔