کرناٹک

کرناٹک میں 700 مسلم لڑکیوں کو کلاسس میں داخل ہونے کی اجازت نہیں ملی

حجاب پر پابندی کیس میں سپریم کورٹ کے منقسم فیصلہ کے بعد یہ رپورٹ سامنے آئی ہے۔ اس رپورٹ میں ان واقعات سے متاثرہ طالبات کی ذہنی صحت کی برقراری کیلئے فوری پروگرام شروع کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔

بنگلورو: پیپلز یونین فار سول لبرٹیز (پی یو سی ایل) کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کرناٹک میں حجاب نکالنے سے انکار پر کم ازکم 700 مسلم لڑکیوں کو کلاس روم میں داخل ہونے کی اجازت دینے سے انکار کردیا گیا یا ان کے اداروں نے انہیں معطل کردیا۔

متعلقہ خبریں
برقعہ اور حجاب کی مخالف بی جے پی کی خاتون ایم ایل اے نے برقعے تقسیم کیے
کمیشن نے چامراج نگر سیٹ پر دیا دوبارہ پولنگ کا حکم
خاتون کی تصاویر بغیر اجازت بھیجنے پر نامعلوم شخص کے خلاف کیس درج
کرناٹک قانون ساز کونسل میں متنازعہ مندر ٹیکس بل کو شکست
بین مذہبی جوڑے کو مارپیٹ،7 افراد گرفتار

حجاب پر پابندی کیس میں سپریم کورٹ کے منقسم فیصلہ کے بعد یہ رپورٹ سامنے آئی ہے۔ اس رپورٹ میں ان واقعات سے متاثرہ طالبات کی ذہنی صحت کی برقراری کیلئے فوری پروگرام شروع کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔

 اعداد و شمار سے اس بات کی توثیق ہوتی ہے کہ (تعلیمی میعاد کے اواخرکے دوران بی جے پی حکومت کے احکام کو روبہ عمل لانے کے نتیجہ میں کرناٹک کی تعلیمی اداروں سے مسلم لڑکیوں کو اخراج عمل میں آیا۔

a3w
a3w