شمالی بھارت

بہار کے کئی اضلاع میں زلزلے کے جھٹکوں سے زمین لرز اُٹھی

زلزلے کے جھٹکے تقریباً تین سے چار سیکنڈز تک محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے جھٹکے محسوس ہونے کے بعد لوگ گھروں سے باہر نکل آئے۔ زلزلے کا مرکز نیپال کے شہر کھٹمنڈو میں بتایا جاتا ہے۔

پٹنہ: بہار کی راجدھانی پٹنہ سمیت کئی اضلاع میں اتوار کی صبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق صبح 7.25 بجے پٹنہ، بگہا، سیوان، گوپال گنج اور چھپرا میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

متعلقہ خبریں
اضلاع کی دوبارہ تنظیم جدید کے فیصلہ پر رئیل اسٹیٹ تاجرین پریشان
مشرقی انڈونیشیا میں 6.4 شدت کا زلزلہ
شمالی ہند میں 5 دن کہر اور کڑاکے کی سردی: محکمہ موسمیات
پٹنہ میں اپوزیشن اتحاد کا شاندار مظاہرہ
طالبہ نے ڈپٹی چیف منسٹر کی کار کے سامنے چھلانگ لگادی

زلزلے کے جھٹکے تقریباً تین سے چار سیکنڈز تک محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے جھٹکے محسوس ہونے کے بعد لوگ گھروں سے باہر نکل آئے۔ زلزلے کا مرکز نیپال کے شہر کھٹمنڈو میں بتایا جاتا ہے۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.3 ریکارڈ کی گئی ہے۔