جرائم و حادثات

حیدرآباد: دو آرٹی سی بسیں متصادم

شہرحیدرآباد کے علاقہ کوکٹ پلی وویکانند نگرکالونی میں دو آرٹی سی بسیں متصادم ہوگئیں۔

حیدرآباد: شہرحیدرآباد کے علاقہ کوکٹ پلی وویکانند نگرکالونی میں دو آرٹی سی بسیں متصادم ہوگئیں۔

متعلقہ خبریں
حیدرآباد میں دل دہلا دینے والا واقعہ: چھ ماہ بعد کنویں سے خاتون کی لاش برآمد
متلاشیان روزگار کو دھوکہ سے کمبوڈیا روانہ کرنے پر یو پی کے ایک شخص کی گرفتاری
وقت سب سے قیمتی سرمایہ ہے، اسے اطاعتِ الٰہی میں لگائیں: مفتی صابر پاشاہ قادری
جے جے آر فنکشن ہال محبوب نگر میں عازمین حج کیلئے ٹیکہ اندازی کیمپ کا انعقاد
جب تک ہندوستان باقی ہے، اردو زبان آب و تاب کے ساتھ باقی رہے گی: اسمٰعیل الرب انصاری

کل رات پیش آئے اس حادثہ میں دونوں گاڑیوں کے ڈرائیورس معمولی زخمی ہوگئے۔ یہ بسیں اُپل ڈپو کی تھیں۔

اس حادثہ کے ساتھ ہی مقامی افرادنے دونوں زخمی ڈرائیورس کو علاج کیلئے ایمبولنس کے ذریعہ اسپتال پہنچایا۔

اس حادثہ میں دونوں بسوں کے مسافرین محفوظ رہے۔