جرائم و حادثات
ماں بیٹے نے پھانسی لگا کر کی خودکشی
پولیس ذرائع نے بتایا کہ نامعلوم وجہ سے شاردا بائی (55) اور بیٹے جتیندر (26) نے کل شاہ گنج پولیس اسٹیشن کے تحت گاؤں نونیت میں پھانسی لگا کر خودکشی کرلی۔
سیہور: مدھیہ پردیش کے سیہور ضلع میں ماں اور بیٹے نے پھانسی لگا کر خودکشی کرلی۔
پولیس ذرائع نے بتایا کہ نامعلوم وجہ سے شاردا بائی (55) اور بیٹے جتیندر (26) نے کل شاہ گنج پولیس اسٹیشن کے تحت گاؤں نونیت میں پھانسی لگا کر خودکشی کرلی۔
پولیس معاملے کی جانچ کر رہی ہے۔ دونوں کی لاشیں پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی گئیں۔