جنوبی بھارت

ساوتھ سنٹرل ریلوے کی نئی خصوصی ٹرینیں

حیدرآباد: مسافرین کے ہجوم سے نمٹنے کیلئے ساوتھ سنٹرل ریلوے کی جانب سے آئندہ منگل کو نرساپور۔

حیدرآباد: مسافرین کے ہجوم سے نمٹنے کیلئے ساوتھ سنٹرل ریلوے کی جانب سے آئندہ منگل کو نرساپور۔

متعلقہ خبریں
ایس ایس سی امتحانات کی تیاری: مفتی ڈاکٹر حافظ صابر پاشاہ قادری کی طلبہ کو اہم ہدایات
قرآن پاک قیامت کے دن اپنے پڑھنے والوں کی شفاعت کرے گا: مفتی ڈاکٹر صابر پاشاہ قادری
سادات بیت المال فاؤنڈیشن کی جانب سے مستحق سادات میں راشن کی تقسیم
روزہ انسان کے لئے بہیمی اور حیوانی عنصر پر روحانی اور ملکوتی عنصر کو غالب کرنے کا سبب: مولانا قاضی اسد ثنائی
رمضان میں اردومیڈیم اسکولس کے اوقات میں تبدیلی سے متعلق نمائندگی

اورنگ آباد اور گنٹورکے درمیان نئی خصوصی ٹرینیں چلائی جائیں گی۔

ساوتھ سنٹرل ریلوے نے ہفتہ کو اپنے ریلیز میں کہا کہ ٹرین نمبر07455 نرساپور۔

اورنگ آباد خصوصی ٹرین 1045 بجے نرساپور سے روانہ ہوگی اور اگلے دن 08.30 اورنگ آباد پہنچے گی۔

ٹرین نمبر07456 گنٹور۔عادل آباد خصوصی ٹرین 10.35 بجے روانہ ہوگی اور اسی دن 23.45 عادل آباد پہنچے گی۔

 نرساپور۔اورنگ آباد خصوصی ٹرین پالاکولا، بھیماورم ٹاون، اکی ویڈو، کائکالورو، گڈی واڑہ، منگل گری، گنٹور، ستن پلی، پدوگورالا، ندی کوڑی، مریال گوڑہ، نلگنڈہ،سکندرآباد، کاماریڈی،نظام آباد، باسر، مدکھیڑ، ناندیڑ، پورنا، پربھنی اورجالنہ اسٹیشنوں پر توقف کرے گی۔

ر یلیز میں کہاگیا کہ گنٹور۔عادل آبادخصوصی ٹرین مریال گوڑہ، نلگنڈہ، سکندرآباد، میڑچل، کاماریڈی، نظام آباد، باسر، مدکھیڑ، بوکر، حمایت نگراورکنوٹ اسٹیشنوں پر توقف کرے گی۔