امریکہ و کینیڈا

نرملا سیتارامن نے کینیڈا کے وزیر فینانس سے ملاقات کی

وزیر فینانس نے اس سلسلے میں ٹوئٹ کے ذریعے سے اطلاع دی۔ دونوں لیڈر اس بات پر راضی ہوئے کہ دونوں ملکوں کے درمیان جلد سے جلد وزارتی مالیاتی بات چیت ہونی چاہئے۔

واشنگٹن: وزیر خزانہ نرملا سیتارمن نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) عالمی بینک گروپ(ڈبلیو بی جی) کی 2023موسم بہار کے سیشن میں جمعہ کو کینیڈا کے نائب وزیر اعظم اور وزیرخزانہ کرسٹیا فریلینڈ سے بھی ملاقات کی۔

متعلقہ خبریں
کینیڈا کا اسٹڈی پرمٹ اپلیکیشن سے متعلق اہم فیصلہ
عمران خان سے بات چیت ممکن: اسحق ڈار
مودی حکومت کا آخری عبوری بجٹ پیش۔ وزیر فینانس نرملاسیتارمن کی لوک سبھا میں تقریر
روپیہ آتا کہاں سے ہے، جاتا کہاں ہے
کینڈا میں مقیم ببرخالصہ کارکن دہشت گرد قرار

وزیر فینانس نے اس سلسلے میں ٹوئٹ کے ذریعے سے اطلاع دی۔ دونوں لیڈر اس بات پر راضی ہوئے کہ دونوں ملکوں کے درمیان جلد سے جلد وزارتی مالیاتی بات چیت ہونی چاہئے۔

 دونوں وزیروں نے اتفاق کیا کہ بین الاقوامی ٹیکس پر حل ایک ساتھ جلد سے جلد نافذ کیا جائے اور اس بین الاقوامی ٹیکس معاہدے کے دونوں ستونوں کے لئے ایک مضبوط عزم کا اظہار کیاگیا۔