تلنگانہ

تلنگانہ کے مختلف علاقوں میں بارش

تلنگانہ کے مختلف علاقوں میں آج کہیں کہیں بارش ہوئی۔ اشواراؤ پیٹ میں 3سنٹی میٹر، ستوپلی اور مدھیرا میں ایک ایک سینٹی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے مختلف علاقوں میں آج کہیں کہیں بارش ہوئی۔ اشواراؤ پیٹ میں 3سنٹی میٹر، ستوپلی اور مدھیرا میں ایک ایک سینٹی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

متعلقہ خبریں
تلنگانہ میں مزید موسلا دھار بارش کی پیش قیاسی
فوڈ فیسٹیول کا مقصد طلباء کی تخلیقی صلاحیتوں کو فروغ دینا اور میعاری پکوانوں سے واقف کروانا
ہائی کورٹ کی حائیڈرا کمشنر پر کڑی تنقید، "عدالتی طاقت دکھانا پڑا تو دکھائیں گے!”
مولانا ابوالکلام آزاد فرد واحد کا نام نہیں، بلکہ اپنی ذات میں خود ایک انجمن:ضلع کلکٹر محبوب نگر وزئیندرا بوئی
نوین یادو کی پُرجوش اپیل: "میں آپ کا اپنا بیٹا ہوں، میرے ساتھ کھڑے ہو جائیں”

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران بھدرادری کوتہ گوڑم، کھمم، محبوب نگر، ورنگل، ہنمکنڈہ، جنگاوں، یادادری بھونگیر، رنگاریڈی، وقارآباد، ناگرکرنول، ونپرتی، نارائن پیٹ اور جوگولامبا گدوال اضلاع میں کہیں کہیں شدید بارش کی پیش قیاسی کی گئی ہے

۔محکمہ موسمیات نے تمام اضلاع کیلئے ایلو الرٹ جاری کیا ہے۔