حیدرآباد

حیدرآباد ملم پیٹ او آر آر سروس روڈ کو بند کردیاگیا

حیدرآباد ملم پیٹ او آر آر سروس روڈ کو بند کردیاگیا۔اس سروس روڈ پر شدید پانی جمع ہوگیا۔

حیدرآباد: حیدرآباد ملم پیٹ او آر آر سروس روڈ کو بند کردیاگیا۔اس سروس روڈ پر شدید پانی جمع ہوگیا۔

متعلقہ خبریں
حضرت بندہ نوازؒ علم و روحانیت کے درخشاں مینار تھے: مفتی ڈاکٹر صابر پاشاہ قادری
اویسی کا دوٹوک بیان: پاکستان دہشت گردی کی آڑ میں انسانیت کا دشمن
فاروق ارگلی اردو کا قطب مینار: میڈیا پلس آڈیٹوریم میں "ایک شام فاروق ارگلی کے نام” کا شاندار انعقاد
تلنگانہ کے عازمینِ حج کے اعزاز میں جامعۃ المؤمنات میں روح پرور تقریب
جمعیتہ علماء ضلع نظام آباد کی مجلس منتظمہ کا اجلاس وممبر سازی مہم کا آغاز

عہدیداروں نے اس او آر آر سروس روڈ کو بند کردیا۔ یہ ملم پیٹ سے ڈنڈیگل، بچوپلی اور میا پورجانے کا راستہ ہے۔

بارش کے پانی کی وجہ سے موٹر سائیکل سواروں اور مقامی افرادکو مشکلات کا سامنا ہے۔

پانی کی وجہ سے ملم پیٹا سے ڈنڈیگل، باچوپلی اور میاں پور جانے والی ٹریفک روک دی گئی۔