جرائم و حادثاتحیدرآباد

حیدرآباد میں نومولود لڑکا کچرا کنڈی میں دستیاب

پولیس ذرائع کے بموجب 4 تا 5 دن کے نومولود لڑکے کو نامعلوم افراد نے غازی ملت کالونی میں واقع کچرا کنڈی میں پھینک کر فرار ہوگئے جہاں مقامی افراد کا ہجوم دیکھا گیا۔

حیدرآباد: چندرائن گٹہ علاقہ میں کچرا کنڈی میں نامعلوم افراد نے نومولود لڑکے کو پھینک دیا۔

متعلقہ خبریں
حیدرآباد میں دل دہلا دینے والا واقعہ: چھ ماہ بعد کنویں سے خاتون کی لاش برآمد
اکیڈیمکلی گلوبل نے حیدرآباد میں پہلا تجرباتی مرکز قائم کیا
حیدرآباد: نوجوان نسل ملک کی سب سے بڑی طاقت ہے: مفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری
اردو جرنلسٹس فیڈریشن کا ایوارڈ فنکشن، علیم الدین کو فوٹو گرافی میں نمایاں خدمات پر اعزاز
حضرت بندہ نوازؒ علم و روحانیت کے درخشاں مینار تھے: مفتی ڈاکٹر صابر پاشاہ قادری

پولیس ذرائع کے بموجب 4 تا 5 دن کے نومولود لڑکے کو نامعلوم افراد نے غازی ملت کالونی میں واقع کچرا کنڈی میں پھینک کر فرار ہوگئے جہاں مقامی افراد کا ہجوم دیکھا گیا۔

پولیس نے نومولود لڑکے کو اس کی بہتر دیکھ بھال کے لئے نامپلی کے نیلوفر ہاسپٹل کو منتقل کردیا۔

پولیس نومولود کو پھینکنے والوں کو سی سی ٹی وی کے ذریعہ تلاش کررہی ہے۔ پولیس نے اس سلسلہ میں مقدمہ بھی درج کرلیا ہے۔