تلنگانہ

تلنگانہ حکومت نے عوام کی قربانیوں کو نظرانداز کیا: بنڈی سنجے

مملکتی وزیر برائے داخلہ بنڈی سنجے کمار نے ریاستی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ تلنگانہ عوامی حکمرانی کا دن منارہی ہے۔

کریم نگر: مملکتی وزیر برائے داخلہ بنڈی سنجے کمار نے ریاستی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ تلنگانہ عوامی حکمرانی کا دن منارہی ہے۔

متعلقہ خبریں
ریسکیو آپریشن کیلئے تلنگانہ کو این ڈی آر ایف کی 9 ٹیمیں روانہ: بنڈی سنجے
78 لاکھ ای پی ایس پنشنرس کیلئے یکم جنوری سے نئی سہولت
جنگ آزادی میں مسلمانوں کااہم کردار پھر اس کے ثمرات سے محرومی کیوں؟
اقامتی اسکولس کیلئے نیا ٹائم ٹیبل بنانے مرکزی وزیر کی خواہش
بنڈی سنجے کے رویہ پر ہائی کورٹ کا اظہارِ ناراضگی

انہوں نے کریم نگر میں کہا کہ حکومت نے ان لوگوں کی قربانیوں کو نظرانداز کردیا ہے جنہوں نے نظام کے خلاف مقابلہ کیا۔

بنڈی نے کہا کہ یوم آزادی، تلنگانہ کے عوام کے لئے ایک تہوار کا دن ہے اور یہ دن ان مجاہدین آزادی کو یاد کرنے کا ہے جنہوں نے نظام کی ظالمانہ حکمرانی کے خلاف جدوجہد کی۔

سنجے نے عوام پر زور دیا کہ کل وزیراعظم نریندر مودی کی سالگرہ کے موقع پر بڑے پیمانے پر سیوا پروگراموں کا اہتمام کریں۔