جرائم و حادثات

تلنگانہ:آٹو کی ٹکر سے ایک شخص ہلاک

آٹو کی ٹکر سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔یہ حادثہ تلنگانہ کے ضلع جگتیال کے بورگو پلی میں پیش آیا۔

حیدرآباد: آٹو کی ٹکر سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔یہ حادثہ تلنگانہ کے ضلع جگتیال کے بورگو پلی میں پیش آیا۔

متعلقہ خبریں
روڈی شیٹر ایوب خان گرفتار
متلاشیان روزگار کو دھوکہ سے کمبوڈیا روانہ کرنے پر یو پی کے ایک شخص کی گرفتاری
کانگریس حکومت چھ ضمانتوں کو نافذ کرنے میں ناکام : فراست علی باقری
جمعیتہ علماء حلقہ عنبرپیٹ کا مشاورتی اجلاس، اہم تجاویز طئے پائے گئے
اہل باطل ہمیشہ سے پیغام حق کو پہچانے سے روکتے رہے: مولانا حافظ پیر شبیر احمد

مہلوک کی شناخت سنتوش کے طورپر کی گئی ہے جو ویلگاٹور ایم پی ڈی اوآفس میں کمپیوٹرآپریٹر کے طورپر خدمات انجام دیاکرتاتھا۔

ایک سال پہلے ہی اس کی شادی ہوئی تھی۔اس کی بیوی نے پولیس سے کی گئی شکایت میں کہاکہ آٹوڈرائیور کی لاپرواہی کے نتیجہ میں یہ حادثہ پیش آیا۔