شمالی بھارت

جھارکھنڈ میں گاڑی کے حادثے میں تین افراد ہلاک

زخمیوں میں رنجو دیوی، پنیتا دیوی، آسیتا دیوی، اوما دیوی اور جیوتی دیوی شامل ہیں۔

رانچی: جھارکھنڈ کے ہزاری باغ کی چرہی وادی میں ایک گاڑی کے حادثے میں تین لوگوں کی موت ہو گئی اور پانچ دیگر شدید زخمی ہو گئے۔

متعلقہ خبریں
خوفناک سڑک حادثہ، تیز رفتار گاڑی نے دو پولیس اہلکاروں سمیت تین کو کچل دیا
جھارکھنڈ کے ضلع مغربی سنگھبوم میں این آئی اے کی تلاشیاں
رانچی میں مسلم پرسنل لابورڈ کی وقف کانفرنس
جھارکھنڈ میں انڈیا بلاک کی حکومت بنے گی: لالوپرساد یادو
زمین کھسک جانے سے 2 مزدور خواتین زندہ دفن

مرنے والوں میں انش دیوی، سنجو دیوی اور سونی دیوی شامل ہیں۔

زخمیوں میں رنجو دیوی، پنیتا دیوی، آسیتا دیوی، اوما دیوی اور جیوتی دیوی شامل ہیں۔

پولیس ذرائع نے آج یہاں بتایا کہ یہ سبھی مہا کمبھ میں نہانے کے بعد واپس آرہے تھے کہ چرہی وادی کے قریب ان کی گاڑی حادثہ کا شکار ہوگئی۔

متوفی انش دیوی گملا کی رہنے والی ہیں سنجو دیوی اور سونی دیوی رانچی آدیواسی چوک آئی ٹی آئی کی رہنے والی ہیں۔