مذہب

عرسِ شریف حضرت وحید العصر

68/ واں سالانہ عرس شریف جگر گوشئہ حضور غوث الاعظم شیخ المشائخ وحید العصر سرکار سیدنا سید شاہ وحیدالقادری الموسوی عارفؔ قبلہ قدس سرہ  25/ ذیقعدہ 1447 ھ مطابق 13/مئی2026 ء بروزِ چہارشنبہ بمقام درگاۂ شریف سرکار سیدنا سید موسیٰ قادری قدس سرہ پلِ قدیم مقرر ہے

حسبِ عمل در آمدِ قدیم 68/ واں سالانہ عرس شریف جگر گوشئہ حضور غوث الاعظم شیخ المشائخ وحید العصر سرکار سیدنا سید شاہ وحیدالقادری الموسوی عارفؔ قبلہ قدس سرہ  25/ ذیقعدہ 1447 ھ مطابق 13/مئی2026 ء بروزِ چہارشنبہ بمقام درگاۂ شریف سرکار سیدنا سید موسیٰ قادری قدس سرہ پلِ قدیم مقرر ہے بعد نمازِ عصر ختمِ قرآنِ مجید بعد مغرب جلسئہ فیضانِ اولیاء مقرر ہے قبل نمازِ عشاء صندلِ مالی و چادر گل پیش کی جائے گی بعد عشاء قصیدۂ بردہ شریف و میلاد خوانی کی محفل ہوگی 11:30 بجے شب طرحی منقبتی مشاعرہ کا انعقاد عمل میں آئے گا بطرح : “وحید القادری میں ہے ادا غوث الوری کی “تمام مراسمِ عرس جانشینِ حضرت وحید العصر عارف علیہ الرحمہ پیر و مرشد حافظ و قاری ڈاکٹر سید شاہ محمد سلطان محی الدین قادری الموسوی مرتضیٰ پاشاہ صاحب انجام دینگے اور نگرانی مولانا سید درویش محی الدین قادری الموسوی مصطفیٰ پاشاہ صاحب کریں گے  جبکہ سرپرستی مولانا سید مجتبیٰ قادری الموسوی حمید پاشاہ صاحب فرمائیں گے اہلِ ذوق حضرات سے شرکت و استفادہ کی خواہش کی جاتی ہے

متعلقہ خبریں
حضور اکرمؐ سے حضرت صدیق اکبرؓ  کی بے پناہ محبت ، تقوی و پرہیزگاری مثالی – نوجوانوں کو نمازوں کی پابندی کی تلقین :مفتی ضیاء الدین نقشبندی
ملک میں مسلمانوں کے خلاف بڑھتے حملوں پر مسلم پرسنل لا بورڈ کا اظہارِ تشویش، ملک گیر تحریک چلانے کا اعلان
اے پی سی آر تلنگانہ (APCR) کا ریاست گیر پیرالیگل ایکٹوسٹ و کارکنان کے لئے تربیتی پروگرام کا کامیاب اختتام
گورنمنٹ ڈگری کالج فلک نما میں انا–اکّا مینٹورشپ انٹرن شپ تربیتی پروگرام کا آغاز
محرم الحرام 2026 کے انتظامات پر بی جے پی وفد کی کمشنر پولیس حیدرآباد سے ملاقات

محمد فاروق قادری الاعظمی معتمد اعراس کمیٹی 9849072426