مشرق وسطیٰ
ماہ رمضان کے دوران حرمین شریفین میں ملازمین کی تعداد میں اضافہ
حرمین شریفین کی عمومی صدارت نے تقریباً12ہزار اہل ملازمین اور ورکرس کی تعداد میں اضافہ کیاہے تاکہ وہ آنے والے رمضان کے دوران مسجد حرام میں خدمات انجام دے سکیں۔
مکہ معظمہ: حرمین شریفین کی عمومی صدارت نے تقریباً12ہزار اہل ملازمین اور ورکرس کی تعداد میں اضافہ کیاہے تاکہ وہ آنے والے رمضان کے دوران مسجد حرام میں خدمات انجام دے سکیں۔
صدارت مسجد حرام میں 8000 سے زائد والینٹرس کو مواقع فراہم کرنے کی خواہاں ہیں جبکہ اس میں مسجد نبوی ؐ بھی شامل رہے گی۔
10 سے زائد والینٹرس شعبے ہو ں گے۔ صدارت بزرگوں کی خدمت کی خواہاں ہیں جن میں معذورین بھی شامل رہیں گے جبکہ اس کے لیے وہیکلس کی تعداد میں اضافہ کیاجائے گا اور ان کی تعداد کو 10ہزار تک پہنچایا جائے گا جو 24گھنٹے کام کریں گے۔
a3w