تعلیم و روزگار

ورڈ ماسٹر ملے پلی میں فری اُردو کلاسس

طلبہ اور دیگر افراد کو اُردو سیکھانے کے مقصد سے فری اردو کلاسس کا اہتمام کیا جارہا ہے۔

حیدرآباد: طلبہ اور دیگر افراد کو اُردو سیکھانے کے مقصد سے فری اردو کلاسس کا اہتمام کیا جارہا ہے۔

متعلقہ خبریں
فری اسپوکن عربی کلاسیس
اردو کی مفت سمر کلاسس
مفت کلاسس کا آغاز
ٹی یو ڈبلیو جے یو عادل آباد یونٹ کے زیراہتمام مفت سوشیل میڈیا تربیتی کلاسس
مفت کلاسس کا آغاز

جس میں کوئی بھی شخص داخلہ لے سکتا ہے۔ تعلیم اور عمر کی کوئی قید نہیں ہے۔

ورڈ ماسٹر ملے پلی روبرو ابراہیم مسجد میں کلاسس منعقد ہوں گی۔ تفصیلات کیلئے فون 9885974828 پر رابطہ کریں۔