حیدرآباد

حیدرآباد ضلع کے جونیئر کالجوں کو وجہہ بتاؤ نوٹسیں جاری

ڈسٹرکٹ انٹرمیڈیٹ ایجوکیشن افیسر حیدرآبادنے حیدرآباد کے جونیئر کالجوں کو وجہ بتاؤ نوٹس جاری کی گی

حیدرآباد: ڈسٹرکٹ انٹرمیڈیٹ ایجوکیشن افیسر حیدرآبادنے حیدرآباد کے جونیئر کالجوں کو وجہ بتاؤ نوٹس جاری کی گی کیونکہ ان کالجوں کے 125 جونیئر لیکچراروں نے30مارچ کوپیپر ایویلیویشن ڈیوٹی پر رپورٹ نہیں کی اس لئے کہ انہیں متعلقہ کالجس نے فارغ نہیں کیا تھا جس کے بعد حیدرآباد کے کئی جونیئر کالجوں کو ان کے جونیئر لیکچررس کوانٹرمیڈیٹ پبلک امتحانات کے جوابی بیاضوں کی جانچ کی ڈیوٹی کیلئے فارغ نہ کرنے پر وجہ بتاؤ نوٹس جاری کی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں
ماہ صیام کا آغاز، مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اعلان
حیدر آباد کو بھاگیہ نگر بنانے بی جے پی امیدوار مادھوی لتا کی مہم
رضا احمد خان کوجواہر لال نہرو یونیورسٹی کی جانب سے پی ایچ ڈی کی ڈگری
حیدرآباد کومشترکہ صدر مقام برقرار رکھنے کا مطالبہ،ہائی کورٹ میں عرضی
آنے والے دنوں میں گرم میں اضافہ ہوگا : محکمہ موسمیات

ڈسٹرکٹ انٹرمیڈیٹ ایجوکیشن آفیسرحیدرآبادکے جاری کردہ احکامات کے مطابق، جملہ 125 جونیئر لیکچررس نے 30 مارچ کو ایویلیویشن ڈیوٹی پر رپورٹ نہیں کی تھی ڈی آئی ای او نے کاان کا لحون کو ہدایت کی کہ وہ وضاحت پیش کریں، ایسا نہ کرنے پران کہ خلاف کارروائی شروع کی جائے گی۔