حیدرآباد

نماز تہجد

مسجد غوث الثقلین، وٹے پلی، فلک نما پیالس میں چاند رات تا 29رمضان المبارک نماز تہجد کا اہتمام کیا گیا ہے۔ ایک پارہ قرآن مجید پڑھا جائے گا۔ نماز تہجد 3 بجے ہوگی۔

حیدرآباد: مسجد غوث الثقلین، وٹے پلی، فلک نما پیالس میں چاند رات تا 29رمضان المبارک نماز تہجد کا اہتمام کیا گیا ہے۔ ایک پارہ قرآن مجید پڑھا جائے گا۔ نماز تہجد 3 بجے ہوگی۔

ll مسجد قادر الدولہ، اندرون کوٹلہ علی جاہ، چیونٹی شاہ میدان، یاقوت پورہ میں چاند رات سے حافظ و قاری محمد رحمت اللہ ایک پارہ قرآن مجید سنائیں گے۔ نماز تہجد 2:30 بجے ہوگی۔ رمضان کے دوسرے دہے سے حافظ محمد ادریس تراویح اور تہجد میں 2 پارے قرآن مجید سنائیں گے۔ نماز عشاء 8:30 بجے او تہجد 2 بجے ہوگی۔