مذہب

دنیوی فائدہ کے ساتھ سنت کی اتباع

اصل یہ ہے کہ سنت پر سنت ہونے کی حیثیت سے عمل کیا جائے ، لیکن اگر دنیوی فائدہ بھی پیش نظر ہو ، اور سنت کی پیروی کی بھی نیت کرلے ، تب بھی انشاء اللہ ثواب سے خالی نہیں ،

سوال:- اگر کسی شخص نے سائنسی فائدہ کو دیکھ کر سنت پر عمل کیا تو کیا اسے ثواب حاصل ہوگا ؟
(حبیب الرحمن، کریم نگر )

متعلقہ خبریں
شبِ براءت مقبولیت ِدعاء و استغفار کی رات
شب برأت مغفرت کی رات
کیا گری ہوئی چیز کو اٹھا کر استعمال کرسکتے ہیں ؟
حج کی محفوظ رقم اور زکوۃ
ناپاکی کا دھبہ صاف نہ ہو

جواب:- اصل یہ ہے کہ سنت پر سنت ہونے کی حیثیت سے عمل کیا جائے ، لیکن اگر دنیوی فائدہ بھی پیش نظر ہو ، اور سنت کی پیروی کی بھی نیت کرلے ، تب بھی انشاء اللہ ثواب سے خالی نہیں ،

ویسے حقیقت یہ ہے کہ دین کا کوئی طریقہ اور رسول اللہ ﷺ کی کوئی سنت دنیوی اعتبار سے بھی فائدہ سے خالی نہیں۔