تلنگانہ

جمعیتہ علماء ضلع نظام آباد کے زیر اہتمام جلسہ سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کوئز وتفسیم انعامات

حافظ نسیم صاحب نے پروگرام کی نظامت کے فرائض انجام دئے حضرت مولانا اسماعیل عارفی صاحب صدر حج سوسائٹی کی دعا پر اجلاس کا اختتام ہوا۔اس موقع پر جمعیتہ علماء کے ارکین حافظ ابراہیم صاحب اشاعتی حافظ عبدالولی مظہری جناب عبداللہ انجینر ودیگر موجود تھے۔

حیدرآباد: حضرت مولانا سید سمیع اللہ صاحب قاسمی صدر جمعیتہ علماء ضلع نظام آباد نے طلبہ کے درمیان سیریت النبی صلی اللہ علیہ وسلم سے متعلق کچھ ضروری باتیں ارشاد فرمائ بعد ازاں نصیر الدین صاحب نائب صدر جمعیتہ علماء ضلع نظام آباد لکچرار و جناب عنایت علی افروز صاحب  نے  اپنے خیالات کا اظہار کیا

متعلقہ خبریں
انٹیگرل ہائ اسکول نظام آباد میں جلسہ سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم وتقسیم انعامات کا کامیاب انعقاد عمل میں لایا گیا
وقت سب سے قیمتی سرمایہ ہے، اسے اطاعتِ الٰہی میں لگائیں: مفتی صابر پاشاہ قادری
تلنگانہ میں لااِن آرڈر کی بگڑتی صورتحال پر اظہار تشویش، شرپسند عناصر کیخلاف سخت کارروائی کا مطالبہ:حافظ پیر شبیر احمد
طاقت کے نشہ میں چور سرکش قوتیں مٹ جاتی ہیں، مسلمان تاریخ کے اوراق سے سبق لینا سیکھیں: مولانا حافظ پیر شبیر احمد
سنگاریڈی ضلع میں مزارات کو نقصان، جمعیۃ علماء کا احتجاجی میمورنڈم، ایس پی کا تعمیر نو کا وعدہ

طلبہ وطالبات نے سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی کتاب کو یاد کرکے امتحان لکھا جو طلباء وطالبات اول دوم سوم پوزیشن حاصل کئے ہیں وہ طلبہ وطالبات کو انعامات واسنادات سے نوازا گیا   انعام اول حاصل کرنے والی ذنیرہ سلمہا بنت ذیشان خان صاحب جماعت ہشتم۔ انعام دوم شیخ احمد السلام جماعت نہم ۔  انعام سوم ہبا ارم بنت حسیب الدین صاحب جماعت ہشتم  نے حاصل کیا ترغیبی انعامات سے بھی نوازا گیا

اس موقع پر جمعیتہ علماء ضلع نظام آباد نے  ڈاکٹر لقمان صاحب چیرمین پریم دا اسکول آف ایکسیلنس اور مینجمنٹ کا شکریہ ادا کیا   ڈاکٹرعبدالمدثر صاحب اور جناب رومان صاحب وایسچیرمین نے مہمانوں کا استقبال کیا

حافظ نسیم صاحب نے پروگرام کی نظامت کے فرائض انجام دئے  حضرت مولانا اسماعیل عارفی صاحب صدر حج سوسائٹی کی دعا پر اجلاس کا اختتام ہوا۔اس موقع پر جمعیتہ علماء کے ارکین حافظ ابراہیم صاحب اشاعتی حافظ عبدالولی مظہری جناب عبداللہ انجینر  ودیگر موجود تھے۔