حیدرآباد
ڈی سرینواس کا تعزیتی اجلاس۔ چیف منسٹر مدعو
بی جے پی کے نظام آباد ایم پی ڈی اروند نے آج شہر میں چیف منسٹر اے ریونت ریڈی سے ملاقات کی اور انہیں (چیف منسٹر)6 جولائی کو نظام آباد میں منعقد شدنی اپنے والد ڈی سرینواس کے تعزیتی اجلاس میں شرکت کی دعوت دی۔
![ڈی سرینواس کا تعزیتی اجلاس۔ چیف منسٹر مدعو](https://urdu.munsifdaily.com/wp-content/uploads/2024/07/BJP-MP-Arvind.jpg)
حیدرآباد: بی جے پی کے نظام آباد ایم پی ڈی اروند نے آج شہر میں چیف منسٹر اے ریونت ریڈی سے ملاقات کی
اور انہیں (چیف منسٹر)6 جولائی کو نظام آباد میں منعقد شدنی اپنے والد ڈی سرینواس کے تعزیتی اجلاس میں شرکت کی دعوت دی۔
سابق صدرپردیش کانگریس متحدہ اے پی ڈی سرینواس گزشتہ ہفتہ کو چل بسے تھے۔