جرائم و حادثات

عصمت ریزی کے الزام میں ڈاکٹر گرفتار

ڈاکٹر نے مادھو پور کے ایک ہوٹل روم میں لیجاکر اس کی عصمت ریزی کردی۔اس کے بعد ڈاکٹر بھی ممبئی گیا اور جہاں دوعلحدہ ہوٹلس میں لڑکی کے ساتھ قیام کیاتھا۔

حیدرآباد: حیدرآبادی ڈاکٹرعصمت ریزی کے الزام میں گرفتارکرلیاگیا۔پولیس ذرائع کے بموجب مادھوپورپولیس نے ڈاکٹرمحسن کوگرفتار کرلیا۔پولیس کا کہناہے کہ مہدی پٹنم کے خانگی ہاسپٹل کے ڈاکٹرمحسن سے ایک سال قبل ممبئی کی ایک لڑکی سے رشتوں کی ویب سائٹ پر ملاقات ہوئی تھی اور وہ لڑکی حیدرآبادآئی تھی۔

متعلقہ خبریں
خود ساختہ فائنانس ڈپارٹمنٹ کا ایڈیشنل سکریٹری گرفتار
لون ایپ کے ایجنٹس کی ہراسانی، ایک شخص نے خودکشی کرلی
چٹ فنڈ کے نام پر دھوکہ دہی، دو ملزمین گرفتار
1969 کی تحریک میں طلبہ پر کس نے گولی چلانے کی ہدایت دی؟ کے ٹی آر کا سوال
تلنگانہ:ایم ایل سی کی نشست کے ضمنی انتخاب کی مہم کااختتام

 ڈاکٹر نے مادھو پور کے ایک ہوٹل روم میں لیجاکر اس کی عصمت ریزی کردی۔اس کے بعد ڈاکٹر بھی ممبئی گیا اور جہاں دوعلحدہ ہوٹلس میں لڑکی کے ساتھ قیام کیاتھا۔ ڈاکٹر محسن نے لڑکی سے شادی کا وعدہ کیاتھا پھر بعد میں شادی کی بات کومسترد کردیا تھا۔ پولیس مادھوپور نے لڑکی کی شکایت پرملزم ڈاکٹر کوگرفتار کرلیا۔

a3w
a3w