مشرق وسطیٰ

غزہ میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 31,726 تک پہنچی

غزہ کی پٹی میں جاری اسرائیلی جارحانہ حملوں میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد بڑھ کر 31,726 ہو گئی ہے جب کہ 73,792 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

غزہ: غزہ کی پٹی میں جاری اسرائیلی جارحانہ حملوں میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد بڑھ کر 31,726 ہو گئی ہے جب کہ 73,792 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

متعلقہ خبریں
اسرائیلی حملہ میں لبنان میں 20 اور شمالی غزہ میں 17 جاں بحق
حماس کے صدر یحییٰ السنوار کے قریبی ساتھی روحی مشتہی کو تین ماہ قبل ہلاک کردیا گیا،اسرائیل کا ادعا
اسرائیل میں یرغمالیوں کی رہائی کیلئے 7 لاکھ افراد کا احتجاجی مظاہرہ
روسی صدر کی مشرق وسطیٰ میں تنازعات کے خاتمے میں مدد کی پیشکش
اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں فلسطین پر اسرائیلی قبضہ کے خلاف قرارداد منظور

حماس کے زیر انتظام وزارت صحت نے پیر کے روز پریس بیان میں یہ اطلاع دی۔

وزارت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی فوج کی دہشت گردانہ کارروائی میں 81 فلسطینی شہید اور 116 زخمی ہوئے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی بمباری اور سول ڈیفینس اور ایمبولینس کے عملے کی کمی کے کے سبب کچھ متاثرین ملبے تلے دبے ہوئے ہيں۔