مفت ختنہ کیمپ

آل انڈیا ادارہ اتباع رسالت ؐ کے زیر اہتمام 5فروری کو صبح9 بجے تا شام 5 بجے حکیم پیٹ‘حکیم شاہ کالونی‘پیراماونٹ نمبر1 کے بالکل قریب اقراء ہائی اسکول میں مفت ختنہ منعقد کیا جارہاہے۔

حیدرآباد: آل انڈیا ادارہ اتباع رسالت ؐ کے زیر اہتمام 5فروری کو صبح9 بجے تا شام 5 بجے حکیم پیٹ‘حکیم شاہ کالونی‘پیراماونٹ نمبر1 کے بالکل قریب اقراء ہائی اسکول میں مفت ختنہ منعقد کیا جارہاہے۔

صبح 8 بجے سے اپنے بچوں کے نام لکھواکر استفادہ کریں۔

فون 9391125959یا 9553478038 پر رابطہ کرسکتے ہیں۔