تلنگانہ
گورنر ہریانہ نے حیدرآباد میں ووٹ کا استعمال کیا
ہریانہ کے گورنر بنڈارودتاتریہ نے حیدرآبادمیں اپنے حق رائے دہی سے استفادہ کیا۔

حیدرآباد: ہریانہ کے گورنر بنڈارودتاتریہ نے حیدرآبادمیں اپنے حق رائے دہی سے استفادہ کیا۔
انہوں نے بعد ازاں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہاکہ 1983سے وہ ووٹ کے حق کا استعمال کررہے ہیں۔
جمہوریت کو مزید مستحکم کرنے کیلئے ووٹ ڈالناضروری ہے۔
انہوں نے کہاکہ گورنرہوتے ہوئے بھی انہوں نے حیدرآباد کے رام نگر میں اپنے حق رائے دہی سے استفادہ کیا۔