جرائم و حادثات

حیدرآباد:ہجوم میں کار چلاتے ہوئے دو افراد کو زخمی کرنے والا زیرحراست

ہجوم میں کار چلاتے ہوئے دو افراد کو زخمی کرنے والے شخص کی کار کا تعاقب کرتے ہوئے اس کو پولیس کے حوالے کردیاگیا۔

حیدرآباد: ہجوم میں کار چلاتے ہوئے دو افراد کو زخمی کرنے والے شخص کی کار کا تعاقب کرتے ہوئے اس کو پولیس کے حوالے کردیاگیا۔

متعلقہ خبریں
خود ساختہ فائنانس ڈپارٹمنٹ کا ایڈیشنل سکریٹری گرفتار
لون ایپ کے ایجنٹس کی ہراسانی، ایک شخص نے خودکشی کرلی
1969 کی تحریک میں طلبہ پر کس نے گولی چلانے کی ہدایت دی؟ کے ٹی آر کا سوال
تلنگانہ:ایم ایل سی کی نشست کے ضمنی انتخاب کی مہم کااختتام
تلنگانہ میں ٹی ایس کے بجائے ٹی جی استعمال کی ہدایت، احکام جاری

یہ واقعہ حیدرآباد کے پنجہ گٹہ علاقہ میں کل شب پیش آئی۔تفصیلات کے مطابق حالت نشہ میں یہ شخص کار چلارہا تھا جس نے کئی افراد کو اپنی کار کے ذریعہ زخمی کردیا۔

اس واقعہ کے ساتھ ہی راہگیروں نے اس کارکا تعاقب کرتے ہوئے اس کو روکا اور پولیس کو اطلاع دی جس کے بعد پولیس نے وہاں پہنچ کر اس کو حراست میں لے لیا۔

a3w
a3w