شمالی بھارت

رام رحیم کے اہانت آمیز ریمارکس حکومت پنجاب کو نوٹس

نیشنل کمیشن فار شیڈولڈ کاسٹس نے وائرل ویڈیوز کا نوٹ لیتے ہوئے جن میں ڈیرہ سچا سودا کے سربراہ گرمیت رام رحیم کو گرو روی داس اور سنت کبیر کے خلاف اہانت آمیز ریمارکس کرتے سنا جاسکتا ہے‘

چندی گڑھ: نیشنل کمیشن فار شیڈولڈ کاسٹس نے وائرل ویڈیوز کا نوٹ لیتے ہوئے جن میں ڈیرہ سچا سودا کے سربراہ گرمیت رام رحیم کو گرو روی داس اور سنت کبیر کے خلاف اہانت آمیز ریمارکس کرتے سنا جاسکتا ہے‘ حکومت پنجاب کو نوٹس جاری کی اور کارروائی رپورٹ مانگی۔

متعلقہ خبریں
این آئی اے پر ہائی کورٹ ڈیویژن بنچ کی تنقید
11 ریاستوں کی جیلوں میں ذات پات کی بنیاد پر بھیدبھاؤ
مفت برقی سربراہی کے باوجود بجلی کا سرقہ، انتظامیہ پریشان
دہلی فسادات کیس: میراں حیدر ہائی کورٹ میں درخواست ِ ضمانت سے دستبردار
روحی نبیلہ، تلنگانہ ہائی کورٹ میں اے جی پی مقرر

رام رحیم‘ عصمت ریزی کے کیس میں 20 سال کی جیل کاٹ رہا ہے۔ صدرنشین کمیشن وجئے سامپلا نے چیف سکریٹری‘ ڈائرکٹر جنرل پولیس‘ ڈیویژنل کمشنر (جالندھر ڈیویژن)‘ ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس (جالندھر رینج)‘ ڈپٹی کمشنر اور سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس (رورل) سے تحقیقات کرنے اور جلد رپورٹ دینے کو کہا۔