تلنگانہ

بی آرایس کی پیشرو حکومت نے دریائے کرشنا کے پانی پر تلنگانہ کے حق کا تحفظ نہیں کیا:جیون ریڈی

تلنگانہ کی حکمران جماعت کانگریس کے رکن قانون سازکونسل جیون ریڈی نے الزام لگایا کہ پالمورو۔

حیدرآباد: تلنگانہ کی حکمران جماعت کانگریس کے رکن قانون سازکونسل جیون ریڈی نے الزام لگایا کہ پالمورو۔

متعلقہ خبریں
ماہ صیام کا آغاز، مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اعلان
رام مندر سے متعلق کانگریس کے خلاف وزیراعظم کا بیان اشتعال انگیز : جیون ریڈی
تلنگانہ:ایم ایل سی کی نشست کے ضمنی انتخاب کی مہم کااختتام
کانگریس میں اندرونی اختلافات دورکرنے کمیٹی تشکیل
تلنگانہ میں ٹی ایس کے بجائے ٹی جی استعمال کی ہدایت، احکام جاری

رنگا ریڈی پروجیکٹ پرموجودہ حکومت توجہ مرکوز کرناچاہتی ہے جبکہ سابق بی آرایس حکومت اس پراجکٹ کے سلسلہ میں صرف مکتوبات تحریر کرنے تک ہی محدود تھی۔

جیون ریڈی نے گورنر کے خطبہ پر تحریک تشکر مباحث میں قانون سازکونسل میں حصہ لیتے ہوئے کہا کہ بی آرایس کی پیشرو حکومت نے دریائے کرشنا کے پانی پر تلنگانہ کے حق کا تحفظ نہیں کیا۔

انہوں نے کہاکہ دریائے کرشنا کے پانی کو غیر قانونی طورپر منتقل کیاجارہا ہے۔

a3w
a3w