تعلیم و روزگار

سٹ ون میں داخلے، پچاس فیصد فیس میں رعایت

سٹ ون ٹیکنیکل انسٹی ٹیوٹ رنمست پورہ میں پچاس فیصد فیس میں رعایت کے ساتھ داخلے جاری ہیں۔

حیدرآباد: سٹ ون ٹیکنیکل انسٹی ٹیوٹ رنمست پورہ میں پچاس فیصد فیس میں رعایت کے ساتھ داخلے جاری ہیں۔

بیوٹیشن کورس، فیس 1000 روپئے، مدت 3 ماہ۔ اڈوانس بیوٹیشن 1500 روپئے فیس، مدت 3 ماہ، گارمنٹ میکنگ فیس 1000 روپئے، 3 ماہ، ایم ایس آفس 750 روپئے، 3 ماہ مدت ہوگی۔

مزید تفصیلات کے لئے فون 7330439786 پر رابطہ کرسکتے ہیں۔