جرائم و حادثات

حیدرآباد:بس کا بریک فیل ہوگیا۔ایک شخص زخمی

حیدرآباد: شہرحیدرآباد کے علاقہ کوکٹ پلی میں پرائیویٹ ٹراویلس کی بس بے قابو ہوگئی۔

حیدرآباد: شہرحیدرآباد کے علاقہ کوکٹ پلی میں پرائیویٹ ٹراویلس کی بس بے قابو ہوگئی۔

متعلقہ خبریں
حیدرآباد میں دل دہلا دینے والا واقعہ: چھ ماہ بعد کنویں سے خاتون کی لاش برآمد
نرمی انبیاء کی صفت ہے، اسی سے معاشرہ جوڑتا ہے: مولانا محمد صابر پاشاہ قادری کا خطاب
اکیڈیمکلی گلوبل نے حیدرآباد میں پہلا تجرباتی مرکز قائم کیا
حیدرآباد: نوجوان نسل ملک کی سب سے بڑی طاقت ہے: مفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری
اردو جرنلسٹس فیڈریشن کا ایوارڈ فنکشن، علیم الدین کو فوٹو گرافی میں نمایاں خدمات پر اعزاز

اس بس کا بریک فیل ہونے کے نتیجہ میں یہ بس بے قابو ہوگئی اور ایک بائیک سے ٹکراگئی۔

اس حادثہ میں ایک شخص زخمی ہوگیا۔

اس کو علاج کیلئے مقامی اسپتال منتقل کیاگیا۔

یہ حادثہ کل شب پیش آیا۔وویکانند نگر علاقہ کے قریب یہ واقعہ پیش آیاجس کے نتیجہ میں ٹریفک جام ہوگئی۔

بعد ازاں ٹریفک پولیس نے وہاں سے حادثہ کی شکار بس کو ہٹاتے ہوئے اس روٹ پر ٹریفک کو بحال کرنے کا کام کیا۔