آندھراپردیش

چندرابابو کی گرفتاری کیخلاف بس یاترا، بھونیشوری کا منصوبہ

آندھراپردیش کے سابق وزیراعلی و تلگودیشم سربراہ این چندرابابونائیڈو کی اسکل ڈیولپمنٹ کارپوریشن کیس میں غیر قانونی گرفتاری کے خلاف ان کی بیوی بھونیشوری احتجاج کے لیے بس یاترا نکالنے کا منصوبہ بنا رہی ہیں۔

حیدرآباد: آندھراپردیش کے سابق وزیراعلی و تلگودیشم سربراہ این چندرابابونائیڈو کی اسکل ڈیولپمنٹ کارپوریشن کیس میں غیر قانونی گرفتاری کے خلاف ان کی بیوی بھونیشوری احتجاج کے لیے بس یاترا نکالنے کا منصوبہ بنا رہی ہیں۔

متعلقہ خبریں
آکاش ایجوکیشنل سروسز نے تلگو زبان میں یوٹیوب چینل کا آغاز کر کے امیدواروں کیلئے تعلیمی رسائی بڑھا دی
پارٹی کو جانشینوں کے حوالے کرنے کی ذمہ داری لیں۔ کیڈر کو چیف منسٹر نائیڈو کا مشورہ
مرحومین کی طرف سے قربانی جائز، ثواب کا ذریعہ ہے: مفتی صابر پاشاہ قادری
عوام کے فیصلہ سے ہماری ذمہ داریاں بڑھ گئیں: نائیڈو
دھوکہ دہی کے الزام میں ٹی ڈی پی قائد کا فرزند گرفتار

پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ اس ماہ کی 5 تاریخ کو کپم سے اس کے آغاز کی تجویزہے۔

ا گر یاترا 5 تاریخ سے شروع ہوتی ہے تو یہ پہلے رائلسیما کے اضلاع میں جاری رہے گی۔

چندرابابو کی گرفتاری کے بعد سے بھونیشوری مختلف طریقوں سے احتجاجی پروگراموں میں شرکت کرتے ہوئے تلگودیشم کے کارکنوں کی اخلاقی تائید کررہی ہیں۔