تعلیم و روزگار

جامعۃ المؤمنات کے جدید داخلہ فام کی اجرائی

ڈاکٹر حافظہ رضوانہ زرین پرنسپل و شیخ الحدیث جامعۃ المؤمنات نے بتایا کہ دختران ملت کی اسلامی واقامتی یونیورسٹی جامعۃ المؤمنات کے جدید داخلہ فام کی اجرائی 14/اپریل بروز اتوار سے ہوگی۔

حیدرآباد: ڈاکٹر حافظہ رضوانہ زرین پرنسپل و شیخ الحدیث جامعۃ المؤمنات نے بتایا کہ دختران ملت کی اسلامی واقامتی یونیورسٹی جامعۃ المؤمنات کے جدید داخلہ فام کی اجرائی 14/اپریل بروز اتوار سے ہوگی۔

متعلقہ خبریں
گورنمنٹ میڈیکل کالج میدک میں قومی کوٹہ سے 4طلبہ کو داخلہ
جامعۃ المؤمنات میں گرمائی دینی تعلیمی کورس
ریاپیڈو بائیک: نامحرم کے ساتھ بائیک پر سوار ہونا ناجائز
ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس کالجوں میں داخلے‘ اعلامیہ جاری
مانو میں بی ٹیک و ایم ٹیک و ایم سی اے میں داخلے

خواہش مند اولیائے طالبات مفتی عبد الرحیم منتظم جامعہ سے اوقات 10 بجے دن تا 5 بجے شام جدید داخلہ فام حاصل کرسکتے ہیں۔

داخلہ کے وقت خاتون سرپرست کا ہونا ضروری ہے۔

طالبہ اور سرپرست کے ادھار کارڈ اورایک عدد تصویر کا ہونا ضروری ہے۔ مزید معلومات کیلئے 9346936596 پر معلومات حاصل کرسکتے ہیں۔