مضامین

تاریخ کے جھروکوں سے، 15 مئی کو ماضی میں کیا کچھ ہوا تھا

1923 - ہندوستانی کامیڈین جانی واکر کی پیدائش ۔

نئی دہلی: ہندوستان اور عالمی تاریخ میں 15 مئی کے چند اہم واقعات اس طرح ہیں۔

متعلقہ خبریں
ایرانی قائد اپوزیشن نے اسرائیلی پارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ بنائی
کوہلی کو پیچھے چھوڑنا بہت مشکل ہے:اسٹیو اسمتھ

1242- دہلی کے سلطان معز الدین بہرام شاہ کی فوج نے بغاوت کر کے سلطان کو قتل کر دیا۔

1817ء مشہور عالم اور مذہبی رہنما دیویندر ناتھ ٹھاکر کی پیدائش۔

1907 عظیم انقلابی شہید سکھ دیو کی پیدائش۔

1923 – ہندوستانی کامیڈین جانی واکر کی پیدائش ۔

1935 – ماسکو میٹرو عوام کے لیے کھولی گئی۔

1940—دو بھائیوں، رچرڈ اور مورس میکڈونلڈ، نے کیلیفورنیا کے سان برنارڈینو میں میک ڈونلڈز شروع کیا۔

1958 – سوویت یونین نے اسپوتنک 3 راکٹ لانچ کیا۔

1965-بالی ووڈ اداکارہ مادھوری دکشت کی پیدائش۔

1993-ہندوستان کے "پہلے آرمی کمانڈر ان چیف کے ایم کریپا کا انتقال۔

1995-ایلیسن گارگریبز بغیر آکسیجن سلنڈر کے ایورسٹ کی چوٹی پر پہنچنے والی پہلی خاتون بن گئیں۔

1998- ہندوستانی سیاسی جماعت جنتا پارٹی کی سیاست داں رادھیکا رنجن گپتا کا انتقال۔

1999 – کویت کی حکومت نے خواتین کو پارلیمانی انتخابات میں ووٹ دینے کا حق دیا۔

2001-اٹلی میں دائیں بازو کے اتحاد کو اکثریت۔

2002 – اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے عراق پر پابندیوں کی منظوری دی۔

2003 – عراق جنگ میں امریکی افواج کے کمانڈر ٹومی فریکس کے خلاف برسلز کی عدالت میں جنگ سے متعلق مقدمہ دائر کیا گیا۔

2005- ہندوستانی طیارہ 20 سال بعد کینیڈا میں اترا۔

2008-سری لنکا کی حکومت نے دہشت گرد تنظیم ایل ٹی ٹی ای پر پابندی میں دو سال کی توسیع۔

2010 – راجستھان کے سابق وزیر اعلی اور نائب صدر بھیروں سنگھ شیخاوت کا انتقال۔

2013 – عراق میں تشدد میں تین دنوں میں 389 سے زیادہ افراد ہلاک ہوئے۔

2017-ہندوستان کی ریاست پڈوچیری کے سابق چوتھے وزیر اعلیٰ سبرامنیم راما سوامی کا انتقال ۔