یوروپ

ترکیہ انتخابات،غیر ملکی سفارت خانوں میں ووٹنگ مکمل ہو گئی

الیکشن کمیشن کے مطابق، بیرونی ممالک کے ترک سفارت خانوں میں رائے دہی کا عمل 27 اپریل سے نو مئی کے درمیان شروع کیا گیا تھا۔

انقرہ: ترکیہ میں 14 مئی کو ہونے والے صدارتی انتخابات کے لیے بیرونی ممالک میں کی گئی رائے دہی میں سولہ لاکھ اکیانوے ہزار سے زائد افراد نے حصہ لیا ۔ الیکشن کمیشن کے مطابق، بیرونی ممالک کے ترک سفارت خانوں میں رائے دہی کا عمل 27 اپریل سے نو مئی کے درمیان شروع کیا گیا تھا۔
بتایا گیا ہے کہ اب تک سولہ لاکھ اکیانوے ہزار سے زائد افراد نے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا جو کہ ایک ریکارڈ ہے۔
علاوہ ازیں ہوائی اڈوں پر رائے دہندگان چودہ مئی شام پانچ بجے تک اپنا ووٹ استعمال کر سکیں گے۔

متعلقہ خبریں
دلیپ گھوش اور سپریہ شریناتے کو الیکشن کمیشن کی نوٹس
نقلی پاسپورٹ اسکام کی تحقیقات میں تیزی،بیرونی ممالک گئے92 افراد کے خلاف لک آوٹ نوٹس
شردپوار گروپ کا نام ’نیشنلسٹ کانگریس پارٹی شردچندر پوار‘
مسلم وزیر کے خلاف فرقہ وارانہ تبصرہ کوجائز ٹھہرانے کی کوشش
این سی پی گروپ بندی کی لڑائی الیکشن کمیشن پہنچ گئی