جرائم و حادثات

آن لائن کرکٹ بیٹنگ ریاکٹ بے نقاب 2 ملزمین گرفتار، 30 لاکھ روپے ضبط

میلاردیو پلی‘ سائبرآباد پولیس نے آئی پی ایل کرکٹ بیٹنگ ریاکٹ کو آج بے نقاب کیا اور 30 لاکھ روپے نقد رقم ضبط کرلیا۔

حیدرآباد: میلاردیو پلی‘ سائبرآباد پولیس نے آئی پی ایل کرکٹ بیٹنگ ریاکٹ کو آج بے نقاب کیا اور 30 لاکھ روپے نقد رقم ضبط کرلیا۔

متعلقہ خبریں
کمسن لڑکے کو ایک گھنٹہ میں پولیس نے تلاش کرلیا
آئی ٹی ملازم کے اغوا کے الزام میں بہن کے بشمول 5گرفتار

گرفتار ملزمین کی شناخت رام تیجا متوطن کھمم اور منوج کمار متوطن وشاکھاپٹنم کی حیثیت سے کی گئی ہے۔

پولیس نے بتایا کہ ملزم روی تیجا اصل ملزم اور اس کا ساتھی مل کر ایپ کے ذریعہ آن لائن کرکٹ بیٹنگ پنٹرس کے ذریعہ حاصل کررہے تھے۔

a3w
a3w