صحت

فری میڈیکل چیک اپ کیمپ

اس کیمپ میں سینئر جنرل فزیشن آنکالوجی، ڈرماٹالوجی، گائناکالوجی ڈاکٹرس خدمات انجام دیں گے۔

حیدرآباد: منیجنگ ڈائرکٹر ڈاکٹر علی ملٹی اسپیشلٹی میڈیکل اینڈ آنکالوجی سنٹر، ڈاکٹر محمد شوکت علی کی اطلاع کے بموجب اتوار 15/اکتوبر کوبضمن ماہ مبارک ربیع الاول 10 بجے دن تا 3 بجے سہ پہر جنرل مفت چیک اپ کیمپ منعقد کیا جارہا ہے۔

متعلقہ خبریں
ذیابیطس اور دمہ کے مریضوں میں ادویات کی مفت تقسیم

بی پی، شوگر و دیگر ضروری معائنے مفت کئے جائیں گے۔

اس کیمپ میں سینئر جنرل فزیشن آنکالوجی، ڈرماٹالوجی، گائناکالوجی ڈاکٹرس خدمات انجام دیں گے۔

ضرورت مند مریض علی کلینک، ڈاکٹر علی ملٹی اسپیشلٹی میڈیکل اینڈ آنکالوجی سنٹر پر رجسٹریشن کے لئے فون 8500051832 یا 7013839274، ٹولی چوکی، حکیم پیٹ پر رابطہ کریں۔

a3w
a3w