تلنگانہ
ٹی آر ایس مئیر کے بشمول 5 کارپوریٹرس کانگریس میں شامل
شامل ہونے والوں میں سدرشن ریڈی ڈیویژن 20 کارپوریٹر‘ سرینواس ریڈی ڈیویژن 23 کارپوریٹر بھی شامل ہیں۔
حیدرآباد: صدرٹی پی سی سی اے ریونت ریڈی ایم پی کی قیادت میں بڈنگ پیٹ میونسپل کارپوریشن کی مئیر شریمتی پریجاتانرسمہا ریڈی کے بشمول 5 کارپوریٹرس نے آج نئی دہلی میں راہول گاندھی سے ملاقات کی اورکانگریس پارٹی میں شمولیت کااعلان کیا۔
شامل ہونے والوں میں سدرشن ریڈی ڈیویژن 20 کارپوریٹر‘ سرینواس ریڈی ڈیویژن 23 کارپوریٹر بھی شامل ہیں۔
اس موقع پرسی ایل پی قائد بھٹی وکرامارکہ بھی موجودتھے۔ مئیر اور 4 کارپوریٹرس کاتعلق ٹی آرایس سے ہے۔
a3w