کرناٹک

17سالہ کبڈی کھلاڑی کی کھیل کے دوران موت

متوفی کی شناخت سنگیتا ساکن ہبلی کی حیثیت سے کی گئی۔ وہ خانگی پی یو کالج میں زیرتعلیم تھی۔اسپورٹس میٹ کے حصے کے طور پر منعقدہ کبڈی مقابلے کے دوران بالاگرناہلی کی ساکن سنگیتا کو دل کا دورہ پڑا۔

بنگلورو: انیکال تعلقہ کے اٹی بیلے میں ایک 17سالہ کبڈی کھلاڑی کی قلب پر حملے کے باعث موت ہوگئی۔ متوفی کی شناخت سنگیتا ساکن ہبلی کی حیثیت سے کی گئی۔ وہ خانگی پی یو کالج میں زیرتعلیم تھی۔اسپورٹس میٹ کے حصے کے طور پر منعقدہ کبڈی مقابلے کے دوران  بالاگرناہلی کی ساکن سنگیتا کو دل کا دورہ پڑا۔

متعلقہ خبریں
ملگ میں پرچم کا پول برقی تاروں سے ٹکراگیا، 2ہلاک
دل کا دورہ پڑنے سے ایس ایس سی طالبہ کی موت
میاچ کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے کرکٹر کی موت
”میرا تیسرا جنم ہوا ہے“ ایچ ڈی کمارا سوامی کا بیان
ماہنامہ آجکل کے سابق مدیر شہباز حسین کا مختصر علالت کے بعد انتقال

 اگرچیکہ اسے مقامی دواخانہ لے جایا گیا مگر راستے میں ہی اس نے دم توڑدیا۔ اس واقعہ نے غم کی لہر دوڑادی کیو ں کہ وہ بے حد تندرست طالبہ اور کھیلوں میں سرگرمی سے حصہ لیتی تھی۔

a3w
a3w