دہلی

اسٹالن نے جی20 عشائیہ میٹنگ میں بائیڈن سے ملاقات کی

اسٹالن نے بائیڈن سے مصافحہ کیا اور ان سے بات چیت کی۔ اس موقع پرنائب صدر جگدیپ دھنکھڑ اور وزیر اعظم نریندر مودی بھی موجود تھے۔

چینائی: تمل ناڈو کے وزیر اعلی ایم کے اسٹالن نے ہفتہ کو نئی دہلی میں جی 20 مندوبین کے لئے صدرجمہوریہ دروپدی مرمو کی طرف سے دیئے گئے عشائیے میں امریکی صدر جو بائیڈن سے ملاقات کی۔

متعلقہ خبریں
زمین کے مسائل کا حل اب ایک کلک پر: بھو بھارتی پورٹل کی رونمائی جلد
پارٹی رہنماؤں کی بڑھتی مخالفت: جو بائیڈن کی بطور دوبارہ صدارتی امیدوار نامزدگی ملتوی
مودی نے بائیڈن کے ساتھ دو طرفہ ملاقات کی
آرام گھر فلائی اوور کا چیف منسٹر کے ہاتھوں افتتاح
ممتاز صنعت کار گوتم اڈانی کی چیف منسٹر ریونت ریڈی سے ملاقات

 ریاستی حکومت نے اتوار کو ایک بیان میں یہ اطلاع دی بیان میں کہا گیا ہے کہ مسٹر اسٹالن نے مسٹر بائیڈن سے مصافحہ کیا اور ان سے بات چیت کی۔ اس موقع پرنائب صدر جگدیپ دھنکھڑ اور وزیر اعظم نریندر مودی بھی موجود تھے۔