جرائم و حادثات

نمس ہاسپٹل کی عمارت سے کود کر ایک شخص نے خودکشی کرلی

طبی معائنے کروانے کے بعد معلوم ہوا کہ وہ کسی موذی مرض مبتلا ہے۔ جس کے بعد سے وہ تناو کا شکار ہوگیا اور اس نے اسپتال کی عمارت سے کودکر خودکشی کرلی۔

حیدرآباد: شہرحیدرآباد کے نظامس انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسس(نمس) کی عمارت سے کود کر ایک شخص نے خودکشی کرلی۔پولیس کے مطابق پوچیا نامی شخص نمس اسپتال میں علاج کے لیے آیا تھا۔

متعلقہ خبریں
حیدرآباد میں دل دہلا دینے والا واقعہ: چھ ماہ بعد کنویں سے خاتون کی لاش برآمد
متلاشیان روزگار کو دھوکہ سے کمبوڈیا روانہ کرنے پر یو پی کے ایک شخص کی گرفتاری
سنگاریڈی ضلع میں مزارات کو نقصان، جمعیۃ علماء کا احتجاجی میمورنڈم، ایس پی کا تعمیر نو کا وعدہ
وقت سب سے قیمتی سرمایہ ہے، اسے اطاعتِ الٰہی میں لگائیں: مفتی صابر پاشاہ قادری
جے جے آر فنکشن ہال محبوب نگر میں عازمین حج کیلئے ٹیکہ اندازی کیمپ کا انعقاد

طبی معائنے کروانے کے بعد معلوم ہوا کہ وہ کسی موذی مرض مبتلا ہے۔جس کے بعد سے وہ تناو کا شکار ہوگیا اور اس نے اسپتال کی عمارت سے کودکر خودکشی کرلی۔اس کی لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے گاندھی اسپتال کے مردہ خانہ میں منتقل کیا گیا ہے۔