تعلیم و روزگار

محکمہ گراؤنڈواٹر میں مختلف زمرہ کی جائیدادوں پر تقررات

تلنگانہ اسٹیٹ پبلک سرویس کمیشن(ٹی ایس پی ایس سی)نے 26اور 27اپریل کومحکمہ گراؤنڈ واٹر میں مختلف زمرہ کی گزیٹیڈ جائیدادوں پر تقررات کیلئے کمپیوٹرپر مبنی امتحان منعقدکرنے کا اعلان کیا ہے۔

حیدرآباد: تلنگانہ اسٹیٹ پبلک سرویس کمیشن(ٹی ایس پی ایس سی)نے 26اور 27اپریل کومحکمہ گراؤنڈ واٹر میں مختلف زمرہ کی گزیٹیڈ جائیدادوں پر تقررات کیلئے کمپیوٹرپر مبنی امتحان منعقدکرنے کا اعلان کیا ہے۔

متعلقہ خبریں
اقامتی تعلیمی اداروں کے پرنسپالس کے تقررات
محکمہ بہبود خواتین و اطفال میں تقررات کا امتحان منسوخ
تلنگانہ میں گروپ امتحانات کے شیڈول کااعلان
اندرون ایک برس 60 ہزار جائیدادوں پر تقررات کی كوششیں
گروپ II امتحانات ملتوی

ٹسٹ سے ایک ہفتہ قبل امیدوار کمیشن کی ویب سائٹhttps://www.tspsc.gov.in سے ہال ٹکٹ ڈاؤن لوڈکرسکتے ہیں۔

a3w
a3w