شمال مشرق

او آئی سی نے امریکی دباؤ کے باوجود یوکرین پر متوازن رویہ اختیار کیا

امریکہ اور اس کے اتحادی ممالک کے شدید دباؤ کے باوجود، مسلم دنیا کے ممالک اور او آئی سی نے روس پر پابندی نہیں لگائی۔ مستقل نمائندے نے کہا کہ او آئی سی روس کے ساتھ تعاون کو فروغ دینے کا خواہاں ہے۔

کیف: اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے شدید دباؤ کے باوجود یوکرین بحران پر متوازن رویہ اپنانا جاری رکھا ہے۔ یہ اطلاع او آئی سی میں روس کے مستقل نمائندے رمضان عبدالتیپوف نے اسپوتنک کو دی۔

متعلقہ خبریں
میانمار میں جھڑپیں : ہزاروں روہنگیا مسلمان بنگلہ دیش کی سرحد پر پہنچ گئے
اسلامی تعاون تنظیم کا غزہ کی تازہ صورتحال پر ہنگامی اجلاس
ملک میں روس جیسی آمرانہ صورتحال: کجریوال
امریکہ کا عمران خان اور دیگر قیدیوں کی حفاظت پر اظہارِ تشویش
ہندوستانی شہریوں کو یوکرین جنگ میں دھکیلنے کا ریاکٹ، 4 گرفتار

مسٹر عبدالتیپوف نے کہا، "او آئی سی نے خصوصی فوجی آپریشن کے آغاز کے بعد سے یوکرائنی بحران کے حوالے سے ایک متوازن رویہ اپنایا ہے۔ میں ایک بار پھر دہراتا ہوں –

امریکہ اور اس کے اتحادی ممالک کے شدید دباؤ کے باوجود، مسلم دنیا کے ممالک اور او آئی سی نے روس پر پابندی نہیں لگائی۔ مستقل نمائندے نے کہا کہ او آئی سی روس کے ساتھ تعاون کو فروغ دینے کا خواہاں ہے۔

a3w
a3w