مضامین

تاریخ کے جھروکوں سے۔  8 مئی کو ماضی میں کیا کچھ ہوا تھا۔

نئی دہلی: ہندوستان اور عالمی تاریخ میں 8 مئی کے اہم واقعات اس طرح ہیں۔

نئی دہلی: ہندوستان اور عالمی تاریخ میں 8 مئی کے اہم واقعات اس طرح ہیں۔

متعلقہ خبریں
ایرانی قائد اپوزیشن نے اسرائیلی پارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ بنائی
کوہلی کو پیچھے چھوڑنا بہت مشکل ہے:اسٹیو اسمتھ

1541- ہرنینڈو ڈی سوٹو نے دریائے مسیسیپی کو دریافت کیا۔

1777- بنگال کے نواب میر قاسم کا انتقال ہوا۔

1847- رابرٹ ڈبلیو۔ تھامسن نے ربڑ کے ٹائر کو پیٹنٹ کرایا۔

1871- الاباما تنازعہ برطانیہ اور امریکہ کے درمیان معاہدے کے بعد ختم ہوا۔

1886- کولڈ ڈرنک کوکا کولا کی پیداوار شروع ہوئی۔

1895- مشہور انقلابی اور گاندھیائی کارکن گوپ بندھو چودھری کی پیدائش۔

1921- سویڈن نے سزائے موت کو ختم کیا۔

1929 – مشہور ٹھمری گلوکارہ گریجا دیوی کی پیدائش۔

1933- مہاتما گاندھی نے برطانوی راج کے خلاف 21 دن کی بھوک ہڑتال کی۔

1945- جرمنی نے اتحادی افواج کے سامنے ہتھیار ڈال دیے۔

1954- چندر نگر کوریاست مغربی بنگال میں شامل کیا گیا۔

1962- رابندر بھارتی یونیورسٹی کلکتہ (اب کولکتہ) میں قائم کی گئی۔

1980- عالمی ادارہ صحت نے چیچک کے خاتمے کا اعلان کیا۔

1999- نیٹو نے بلغراد میں چینی سفارت خانے پر حملہ کیا۔

2000- ہندوستانی نژاد لارڈ سوراج پال برطانیہ کی چوتھی سب سے بڑی یونیورسٹی برٹش یونیورسٹی کے وائس چانسلر بنے۔

2002- نیوزی لینڈ کی ٹیم دورہ پاکستان منسوخ کر کے وطن واپس پہنچی۔

2004- سری لنکا کے مرلی دھرن نے 521 وکٹیں لے کر سب سے زیادہ ٹیسٹ وکٹیں لینے کا ریکارڈ بنایا۔

2006- امریکہ نے پاکستان کو جدید ترین روایتی ہتھیاروں کا نظام دینے پر اتفاق کیا۔

2010- چھتیس گڑھ میں نکسلیوں کے حملے میں سی آر پی ایف کے آٹھ جوان شہید ہوئے۔

ذریعہ
یو این آئی