تعلیم و روزگار

قرآن مجید معہ تفسیر مفت حاصل کریں

میر امیر علی کی جانب سے قرآن مجید ترجمعہ و تفسیر مع لغات القرآن بلا ہدیہ رمضان کے پیش نظر تلاوت عام کے لئے تقسیم کی جارہی ہے۔

حیدرآباد: میر امیر علی کی جانب سے قرآن مجید ترجمعہ و تفسیر مع لغات القرآن بلا ہدیہ رمضان کے پیش نظر تلاوت عام کے لئے تقسیم کی جارہی ہے۔

اس کا ترجمہ‘ تفسیر جناب ابو محمد مصلح نے کیا‘ اس کی اشاعت اول 1937 میں عمل میں آئی تھی۔

اشاعت ہشتم 2023 میں ہوئی‘ قرآن مجید کو قیام گاہ جناب میر عظمت علی‘ علی مانور 10-1-128/1/2/c گراؤنڈ فلور‘ مانصاحب ٹینک حیدرآباد سے حاصل کرسکتے ہیں۔

فون 9059919928 یا 8885041201 پررابطہ کرسکتے ہیں۔