حیدرآباد

کشن ریڈی کا شمس آباد ایرپورٹ پر شاندار استقبال

زعفرانی جماعت کے کارکنوں اور ان کے مداحوں کی کثیرتعداد نے ایرپورٹ پر ان کا شاندار استقبال کیا اور ان کو گلدستے بھی پیش کئے۔

حیدرآباد: تلنگانہ بی جے پی کے نئے صدرمقررکئے جانے کے بعد پہلی مرتبہ قومی دارالحکومت نئی دہلی سے ریاستی دارالحکومت حیدرآباد آمد پر مرکزی وزیر کشن ریڈی کا شمس آباد ایرپورٹ پر شاندار استقبال کیاگیا۔

متعلقہ خبریں
مرکزی وزیرکشن ریڈی کا دورہ سعودی عرب
غزوہ بدر کی اہمیت: مولانا صابر پاشاہ نے اہل اسلام کو جرات و عزم کی نصیحت کی
شمس آباد میں اڈانی ڈیفنس ایرو اسپیس سنٹر کا افتتاح
سچے دل سے توبہ کرنے والوں کیلئے مغفرت کے دروازے کھل جاتے ہیں: مولانا حافظ پیر شبیر احمد
میت کی تجہیز و تکفین عظیم اجر کا باعث: مولانا محمد حبیب الرحمٰن حسامی

زعفرانی جماعت کے کارکنوں اور ان کے مداحوں کی کثیرتعداد نے ایرپورٹ پر ان کا شاندار استقبال کیا اور ان کو گلدستے بھی پیش کئے۔

بی جے پی الیکشن مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ای راجندر بھی ایئرپورٹ پہنچے۔کشن ریڈی کے مداحوں نے ان کی حمایت میں نعرے لگائے۔