تلنگانہ

میڈارم جاترا، آرٹی سی کی کرایہ کی بسوں کے ڈرائیورس کی ہڑتال

تلنگانہ کی میڈارم جاترا کے دوران آرٹی سی کی کرایہ کی بسوں کے ڈرائیورس نے ہڑتال کر دی۔

حیدرآباد: تلنگانہ کی میڈارم جاترا کے دوران آرٹی سی کی کرایہ کی بسوں کے ڈرائیورس نے ہڑتال کر دی۔

متعلقہ خبریں
وقت سب سے قیمتی سرمایہ ہے، اسے اطاعتِ الٰہی میں لگائیں: مفتی صابر پاشاہ قادری
جے جے آر فنکشن ہال محبوب نگر میں عازمین حج کیلئے ٹیکہ اندازی کیمپ کا انعقاد
جب تک ہندوستان باقی ہے، اردو زبان آب و تاب کے ساتھ باقی رہے گی: اسمٰعیل الرب انصاری
جمعیۃ علماء کا ممبر بننا باعثِ ثواب اور ملت کیلئے نفع بخش عمل ہے: حافظ پیر خلیق احمد صابر
اتحاد و تقویٰ امت مسلمہ کی نجات کا ضامن ہے: مولانا مفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری

جنگاوں ڈپوکے ڈرائیورس ہڑتال پر چلے گئے او رالزام لگایا کہ حکومت اور آر ٹی سی ان کی محنت کو تسلیم نہیں کرتی ہے۔

انہوں نے مطالبہ کیا کہ ان کی اجرت میں اضافہ کیا جائے اور ان کے مسائل کو فوری طور پر حل کیا جائے۔

انہوں نے انتباہ دیا کہ اگر آر ٹی سی اور حکومت نے ان کے مطالبات پر فوری ردعمل ظاہر نہیں کرتی تو وہ ہڑتال میں شدت پیداکریں گے۔ اس ہڑتال سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔