جرائم و حادثات

حیدرآباد:کار کی بائیک کو ٹکر۔ایک شخص ہلاک

حیدرآباد کے جوبلی ہلز علاقہ میں کارنے بائیک کو ٹکر دے دی جس کے نتیجہ میں بائیک سوارموقع پر ہی ہلاک ہوگیا۔

حیدرآباد: حیدرآباد کے جوبلی ہلز علاقہ میں کارنے بائیک کو ٹکر دے دی جس کے نتیجہ میں بائیک سوارموقع پر ہی ہلاک ہوگیا۔

متعلقہ خبریں
حیدرآباد میں دل دہلا دینے والا واقعہ: چھ ماہ بعد کنویں سے خاتون کی لاش برآمد
متلاشیان روزگار کو دھوکہ سے کمبوڈیا روانہ کرنے پر یو پی کے ایک شخص کی گرفتاری
پیپر ایکسپو 2025 – ہندوستان کی پہلی قومی پیپر نمائش، حیدرآباد میں منعقد ہوگی
مرحومین کی طرف سے قربانی جائز، ثواب کا ذریعہ ہے: مفتی صابر پاشاہ قادری
اللہ تعالیٰ کے ذکر سے دلوں کو اطمنان ملتا ہے،مولانا حافظ پیر شبیر احمد صدر جمعیۃ علما تلنگانہ کا بیان

اس حادثہ کے بعد کار سواروہاں سے فرارہوگیا۔

اطلاع ملتے ہی پولیس وہاں پہنچی جس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا اور سی سی ٹی وی فوٹیج کی بنیاد پر اس کار کی تلاش شروع کردی۔