حیدرآباد

کوکٹ پلی گوتم نگر میں سڑک اچانک منہدم

کالونی کے مکینوں میں خوف و ہراس پایا جاتا ہے کیونکہ ماضی میں جہاں سڑک ٹوٹ چکی ہے وہاں وہی مسئلہ دہرایا جا رہا ہے۔ مقامی افرادکو خدشہ ہے کہ سڑک کے ساتھ ساتھ ان کا مکان بھی گر جائے گا۔

حیدرآباد: شہرحیدرآباد کے علاقہ کوکٹ پلی گوتم نگر میں سڑک اچانک منہدم ہوگئی۔ سڑک کے قریب ایک کنسٹرکشن کمپنی نے عمارت کی تعمیر کے لیے سیلار بنانے بڑا گڑھا کھوداجس کے سبب ڈرینج اور سربراہی آب کی پائپ لائنس ٹوٹ گئیں۔

متعلقہ خبریں
وقت سب سے قیمتی سرمایہ ہے، اسے اطاعتِ الٰہی میں لگائیں: مفتی صابر پاشاہ قادری
زمین کے مسائل کا حل اب ایک کلک پر: بھو بھارتی پورٹل کی رونمائی جلد
سنگاریڈی ضلع میں مزارات کو نقصان، جمعیۃ علماء کا احتجاجی میمورنڈم، ایس پی کا تعمیر نو کا وعدہ
جے جے آر فنکشن ہال محبوب نگر میں عازمین حج کیلئے ٹیکہ اندازی کیمپ کا انعقاد
جب تک ہندوستان باقی ہے، اردو زبان آب و تاب کے ساتھ باقی رہے گی: اسمٰعیل الرب انصاری

تعمیراتی کمپنی نے فوری طور پر اس کو بنانے کی کوشش کی۔ کالونی کے مکینوں میں خوف و ہراس پایا جاتا ہے کیونکہ ماضی میں جہاں سڑک ٹوٹ چکی ہے وہاں وہی مسئلہ دہرایا جا رہا ہے۔ مقامی افرادکو خدشہ ہے کہ سڑک کے ساتھ ساتھ ان کا مکان بھی گر جائے گا۔