تلنگانہ

پُل کے کاموں میں سست روی، وزیر ناگیشورراؤ کنٹریکٹر پر برہم

ناگیشورراؤ نے اس پل کے کاموں کی سست پیشرفت پر کنٹریکٹر پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ 8سال گزرنے کے باوجود اسے مکمل کیوں نہیں کیا گیا؟

حیدرآباد:تلنگانہ کے وزیر عمارات وشوارع ٹی ناگیشورراو نے بھدرادری کوتہ گوڑم ضلع کے بھدراچلم میں زیر تعمیر پل کے کاموں کا معائنہ کیا۔ 100 کروڑ کی لاگت سے 2015 میں اس کی تعمیر شروع کی گئی تھی۔

متعلقہ خبریں
اکیڈیمکلی گلوبل نے حیدرآباد میں پہلا تجرباتی مرکز قائم کیا
جمعیتہ علماء ضلع نظام آباد کی مجلس منتظمہ کا اجلاس وممبر سازی مہم کا آغاز
حیدرآباد: نوجوان نسل ملک کی سب سے بڑی طاقت ہے: مفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری
اردو جرنلسٹس فیڈریشن کا ایوارڈ فنکشن، علیم الدین کو فوٹو گرافی میں نمایاں خدمات پر اعزاز
حضرت بندہ نوازؒ علم و روحانیت کے درخشاں مینار تھے: مفتی ڈاکٹر صابر پاشاہ قادری

انہوں نے اس پل کے کاموں کی سست پیشرفت پر کنٹریکٹر پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ 8سال گزرنے کے باوجود اسے مکمل کیوں نہیں کیا گیا؟ وزیرموصوف نے اس موقع پر کلکٹر کو کاموں کا معائنہ کرنے اور اس کی پیشرفت کا جائزہ لینے کی ہدایت دی۔ کا مشورہ دیا۔