تلنگانہ
محرم الحرام کا چاند نظر آگیا
آج محرم الحرام كا چاند نظر آگیا۔ یوم عاشوره اتوار 6جولائی كو هوگا۔ كل بروز جمعه یكم محرالحرام 1447 ہجری هوگی۔

حیدرآباد: آج محرم الحرام كا چاند نظر آگیا۔ یوم عاشوره اتوار 6جولائی كو هوگا۔ كل بروز جمعه یكم محرالحرام 1447 ہجری هوگی۔
خیال رہے کہ اسلامی سال کا آغاز نہایت محترم مہینے محرم سے ہوتا ہے اور یکم محرم خلیفہ دوم حضرت عمر فاروقؓ کی شہادت کا دن بھی ہے۔
اسی ماہ نواسہ رسول صلی اللی علیہ وسلم کو بھی شہید کیا گیا تھا اور تاریخ میں واقعہ کربلا آج بھی زندہ ہے۔